حیدرآباد۔ 15۔فروری(اعتماد نیوز)ضلع ورنگل میں آج ایک کار الٹ جانے پر
5افراد کے زحمی ہونے کا واقعہ پیش آیا۔تفصیلات کے بموجب ورنگل سے تروپتی
جاتے ہوئے ایک کار رایا پرتی علاقہ کے قریب تیز رفتاری کے عالم میں توازن
کو کھو کر الٹ گئی۔چنانچہ زخمی افراد کو ایم جی ایم دواخانہ میں منتقل کر
دیا گیا۔